پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں دھول چٹا کر ورلڈ کپ کی سرتاج قرار۔
بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹونٹی چیمپین بن گئی۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 140 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقُب میں پاکستان نے 11 ویں اوور میں کامیابی حاصل کر لی۔
اس سے پہلے بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان نثار علی نے 72 رنز کی اننگ کھیلی۔ جبکہ صفدر 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version