اینڈرائڈ جی میل ایپ میں بڑی تبدیلی۔
جی میل میں اکثر صارفین کسی کانٹیکٹ کو غلط ایڈریس فیلڈ میں ڈال دیتے ہیں۔
تو اسے ڈیلیٹ یا دوبارہ انٹر کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
گوگل ورک سپیس کے آفیشل بلاک پوسٹ میں اس فیچر کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ اپڈیٹ ای میل ایڈریسز کو غلطی سے پھیلنے سے روک سکتی ہے۔
یعنی اگر اپ نے To میں وہ ایڈریس ڈال دیا ہے جو سی سی یا بی سی سی میں ہونا چاہیے تو اسے ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ٹائپ نہ کریں۔
گوگل کے مطابق نیا ڈریگ اینڈ ڈراپ فیچر 14 دسمبر تک مکمل طور پر دستیاب ہو جائے گا۔
یہ فیچر تمام گوگل ورک سپیس کسٹمرز،ورک سپیسز انفرادی سبسکرائبرز اور سب سے اہم ذاتی گوگل اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version