امریکہ کے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت کے لیے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا آغاز کرنا شروع کردی ہیں مبصرین ان فیصلوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگانے کی کوششوں میں ہیں کہ ریپبلیکن صدر کی جانب سے جنوبی ایشیا مشرق وسطیٰ اور خصوصاً پاکستان کے لیے کون سی پالیسیاں قائم کی گئی ہیں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے اپنی کابینہ میں ایکس کے مالک ایلون مسک اور فوکس کے میزبان پیٹ ہیکستھ جیسی شخصیات کو بھی شامل کیا ہے مگر ٹرمپ کی ٹیم میں ایسی کئی شخصیات بھی شامل ہیں کہ جو ماضی میں جنوبی ایشیا خصوصاً پاکستان اور انڈیا اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنے نقطہِ نظر کے باعث خبروں میں رہے ہیں اس کے باوجود مبصرین کا یہ بھی خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل واضح طور پر یہ کہنا مشکل ہوگا کہ وہ اس معاملے پر کیا پالیسیاں اختیار کرتے ہیں
Previous Articleوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو پیرا تھائیرائڈ کی بیماری لاحق۔
Related Posts
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
© 2025 Taza Khabr Designed by Microlayer IT Firm.