بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بھی سیاست میں باضابطہ طور پر حصہ لے لیا پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمتِ عملی کے احکامات سے بھی آگاہ کیا۔
یہ بھی کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے ٹیمی بھی بنا لی ہیں وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کریں گے۔
پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کے لیے بشریٰ بی بی کا پابند کر دیا گیا ہے۔
 یہ بھی بتاتے چلیں کہ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version