چین کے دو بہادر خلابازوں نے طویل ترین دورانیے تک سپیس واک کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔
یہ رکارڈ دو دہائیوں سے زائد عرصہ پہلے امریکی خلاف بازوں نے قائم کیا تھا۔
جسے اب چینی خلابازوں نے توڑ دیا ہے۔
اس سے قبل 11 مارچ 2001 کو امریکی خلابازوں جیمزووس اور سوزن ہیلمس نے قائم کیا تھا۔
جو ڈسکوری سپیس شٹل سے 8 گھنٹے 56 منٹ تک باہر رہے تھے۔ مئی 2024 میں شینزو 18 مشن کے ذریعے چینی سپیس سٹیشن پر پہنچنے والے دو خلابازوں نے 8 گھنٹے 23 منٹ تک خلا میں چہل قدمی کی تھی۔
چینی میڈیا کے مطابق مئی میں کی جانے والی چہل قدمی کے دوران خلابازوں نے فیٹان سپیس سوٹس پہنے ہوئے تھے۔
تاکہ سپیس سٹیشن سے باہر کام کیا جا سکے۔
اس مشن میں شامل تمام افراد کی زمین پر منتقلی اپریل 2025 کے آخر میں ہوگی یا مئی کے شروع میں ہوگی۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version