چیتا بلی کی نسل فیلیڈا سے تعلق رکھتا ہے۔
شکار کے دورانیے میں اس کا زیادہ تر انحصار رفتار پر ہوتا ہے۔
جو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔
یہ رفتار زمین پر اور کوئی جانور نہیں پا سکتا۔
چیتا 0 سے 100کلومیٹر کی رفتار صرف 3.5 سیکنڈ میں ہی طے کر لیتا ہے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version