ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل دنیا کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔
دوسری جانب تُرکی کے صدر طیب اردوان کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلاوان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
جس میں شام کی تعمیرِ نو اور مہاجرین کی واپسی کے لیے مل کر اقدامات کرنے کا فیصلہ بھی محفوظ کر لیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی ہوا جس میں شام کے لیے اقوام متحدہ نمائندے نے شام پر پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور ڈالا ہے۔
اس کے علاوہ اسرائیل کی جنوبی شام میں پیش قدمی ابھی تک جاری ہے اور اسرائیلی فوج نے دریائے یرموک پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔
جبکہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ گولان کے علاقے قلمون پہ بھی بمباری کی گئی ہے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version